• Feed RSS

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 

DIL TODNE WALE TUJHE DIL DHUND RAHA HAI
AWAZ DE TO KON SE NAGARE ME CHUPA HAI


From: Tej Hada <tej_hada@yahoo.com>
To: "Rukhsana@yahoogroups.com" <Rukhsana@yahoogroups.com>
Sent: Saturday, 26 May 2012 1:49 PM
Subject: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Koi Mosam ho.....

 
WO DIL KAHA SE LAAUN TERI YAAD JO BHULA DE,
MUJHE YAAD AANE WAALE    KOI RAASTA BATA DE.

From: sapna kamble <sapna_ashok9@yahoo.co.in>
To: "Rukhsana@yahoogroups.com" <Rukhsana@yahoogroups.com>
Sent: Friday, May 25, 2012 5:38 PM
Subject: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Koi Mosam ho.....

 
Teri yaad main jeetey jeetey aik zamana beet gaya
Humko apne app se bichrey zamana beet gaya

Pani kay pardey per tumne naam wafa ka likha tha
Pani ki lehroon ko taktey aik zamana beet gaya


 
sapna   A Thingos Presentation © Whimsical & Wacky Wits - Compiled for your personal enjoyment by karen-Compilation Copyright © wacky wits.com

From: Tej Hada <tej_hada@yahoo.com>
To: "Rukhsana@yahoogroups.com" <Rukhsana@yahoogroups.com>
Sent: Friday, 25 May 2012 2:43 PM
Subject: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Koi Mosam ho.....

 
MUJHE TUM NAZAR SE GIRA TO RAHE HO MAGAR TUM KABHI BHI BHULA NA SAKOOGE.

From: Rosy Marry <marrygo95@yahoo.com>
To: Rukhsana <Rukhsana@yahoogroups.com>
Sent: Thursday, May 24, 2012 1:02 PM
Subject: «*» RUKHSANA«*» Re: «*» RUKHSANA«*» Koi Mosam ho.....

 

 
  `merii yaad hogii jidhar jaaoge tum
kabhii naGmaa ban ke, kabhii ban ke aa.Nsuu
taD.apataa mujhe har taraf paaoge tum
shamaa jo jalaayii merii vafaa ne
bujhaanaa bhii chaaho bujhaa naa sakoge
na jaane mujhe kyuu.N yaqii.n ho chalaa hai
merii yaad ko tum miTaa naa sakoge ..`
Rose!

 

From: Duaago DR. <dr.duaago@yahoo.com>
To: "rukhsana@yahoogroups.com" <rukhsana@yahoogroups.com>
Sent: Tuesday, May 22, 2012 11:13 PM
Subject: «*» RUKHSANA«*» Koi Mosam ho.....

 
Koi mosam ho wasal o hijar ka
ham yaad rakhte hain
teri baton se is dil ko
bahut aabaad rakhte hain
kabhi dil k saheefe par
tujeh tasveer karte hain
kabhi palkon ki chaaon main
tujhe zanjeer karte hain
kabhi khawabeeda shaamon main
kabhi barish ki raaton main
koi mosam ho wasal o hijar ka
ham yaad rakhte hain
teri baton se is dil ko
bahut aabaad rakhte hain...












__._,_.___
Recent Activity:
      
VISIT RUKHSANA FM ONLINE RADIO
http://www.freewebs.com/rukhsanafm   

Enjoy your stay at Rukhsana Group.

Moderators Rukhsana Group:
Aika Rani, Mumtaz Ali, Sitara Ansari, Lilly, Akhtar,
Contact us at: Aika_Rani@Yahoo.Com
Rukhsana-owner@yahoogroups.com 
**********************************                      
.

__,_._,___
 




YouTube help center | e-mail options | report spam
TheKkhwab has shared a video with you on YouTube:
Lata Mangeshkar-'Tere bin sawan...' in 'Jab Yaad Kisi Ki Aati Hai'(1967)
Music : Madan Mohan
Lyrics : Raja Mehdi Ali Khan
© 2012 YouTube, LLC
901 Cherry Ave, San Bruno, CA 94066



__._,_.___
Recent Activity:
      
VISIT RUKHSANA FM ONLINE RADIO
http://www.freewebs.com/rukhsanafm   

Enjoy your stay at Rukhsana Group.

Moderators Rukhsana Group:
Aika Rani, Mumtaz Ali, Sitara Ansari, Lilly, Akhtar,
Contact us at: Aika_Rani@Yahoo.Com
Rukhsana-owner@yahoogroups.com 
**********************************                      
.

__,_._,___
 

Sonia, dear lovely frnd, I do not know Urdu language. I m sorry dear frnd, I cannot read it & reply. Hence plz now send to me only English and Hindi writings. Thank u dear so much. ...... NATU

----------
Sent from my Nokia phone

------Original message------
From: Sonya Khan <khansonya95@yahoo.co.uk>
To: "ShaanSe_Group@yahoogroups.com" <ShaanSe_Group@yahoogroups.com>,"salam subha" <salam-e-subha@yahoogroups.com>,"the khi" <The-Karachi-World@yahoogroups.com>,"the-pakistan-world@yahoogroups.com" <the-pakistan-world@yahoogroups.com>,"rukhsana@yahoogroups.com" <rukhsana@yahoogroups.com>,"dil_ki_dunyaa@yahoogroups.com" <dil_ki_dunyaa@yahoogroups.com>,"unitedindianmuslims@yahoogroups.com" <unitedindianmuslims@yahoogroups.com>,"UrduPoetryArtLovers@yahoogroups.com" <UrduPoetryArtLovers@yahoogroups.com>
Cc: "beautifulshayari@yahoogroups.com" <beautifulshayari@yahoogroups.com>,"Yaadein_Meri@yahoogroups.com" <Yaadein_Meri@yahoogroups.com>,"Community_portal@yahoogroups.com" <Community_portal@yahoogroups.com>,"cotecna@googlegroups.com" <cotecna@googlegroups.com>,"kool-karachi@yahoogroups.com" <kool-karachi@yahoogroups.com>,"zubeda Mughal" <zbd_mughal@yahoo.com>
Date: Sunday, May 27, 2012 2:12:27 AM GMT+0100
Subject: «*» RUKHSANA«*» ~faith~

ایسے لوگ
 اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے

دو نوجوان  سیدنا عمر  رضی اللہ عنہ  کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں
بیٹھے ایک شخص  کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کر کے
کہتے ہیں یا عمر ؓیہ ہے وہ شخص!

سیدنا عمر ؓ ان سے پوچھتے ہیں ، کیا کیا ہے اس شخص نے؟

یا امیر المؤمنین، اس نے ہمارے باپ کو قتل  کیا ہے۔

کیا کہہ رہے ہو، اس نے تمہارے باپ کو قتل کیا ہے؟ سیدنا عمرؓپوچھتے ہیں۔

سیدنا عمر ؓاس شخص سے مخاطب ہو کر پوچھتے ہیں، کیا تو نے ان کے باپ کو قتل کیا ہے؟

وہ شخص کہتا ہے : ہاں امیر المؤمنین،  مجھ سے قتل ہو گیا ہے انکا باپ۔

کس طرح قتل کیا ہے؟ سیدنا عمرؓپوچھتے ہیں۔

یا عمرؓ، انکا باپ اپنے اونٹ سمیت میرے کھیت میں داخل ہو گیا تھا، میں نے منع کیا،
باز نہیں آیا تو میں نے  ایک پتھر دے مارا۔ جو سیدھا اس کے سر میں لگا اور
وہ موقع پر مر گیا۔

پھر تو قصاص دینا  پڑے گا، موت ہے اسکی سزا۔  سیدنا عمرؓکہتے ہیں۔

 

نہ فیصلہ لکھنے کی ضرورت، اور فیصلہ بھی ایسا اٹل کہ جس پر کسی بحث و مباحثے
کی بھی گنجائش نہیں، نہ ہی اس شخص سے اسکے کنبے کے بارے میں کوئی سوال کیا
گیا ہے، نہ ہی یہ پوچھا گیا ہے کہ تعلق کسقدر  شریف خاندان  سے ہے، نہ ہی
یہ پوچھنے کی ضرورت محسوس کی گئی ہے کی تعلق کسی  معزز قبیلے سے تو نہیں،
معاشرے میں کیا رتبہ یا مقام ہے؟ ان سب باتوں سے بھلا سیدنا عمر ؓکو مطلب ہی کیا ہے!! کیوں کہ معاملہ اللہ کے دین کا ہو تو عمر ؓپر کوئی اثر انداز نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی اللہ کی شریعت کی تنفیذ کے معاملے  پر عمرؓکو  روک سکتا ہے۔ حتی کہ سامنے عمرؓکا اپنا بیٹا ہی کیوں نہ  قاتل کی حیثیت سے آ  کھڑا ہو، قصاص تو اس سے بھی لیا جائے گا۔

 
وہ شخص کہتا ہے ا ے امیر المؤمنین: اس کے نام پر جس کے حکم سے یہ زمین و
آسمان قائم کھڑے ہیں مجھے صحراء میں واپس اپنی بیوی بچوں کے پاس  جانے
دیجیئے تاکہ میں انکو بتا آؤں کہ میں قتل کر دیا جاؤں گا۔ ان کا اللہ اور
میرے سوا کوئی آسرا نہیں ہے، میں اسکے بعد واپس آ جاؤں گا۔

سیدنا عمر ؓکہتے ہیں: کون تیری ضمانتدے گا کہ تو صحراء  میں جا کر واپس بھی آ جائے گا؟

مجمع پر ایک خاموشی چھا جاتی ہے۔ کوئی بھی تو  ایسا نہیں ہے جو اسکا  نام تک
بھی جانتا ہو۔ اسکے قبیلے، خیمےیا  گھر  وغیرہ کے بارے میں جاننے کا معاملہ تو بعد کی بات ہے۔

کون ضمانت دے اسکی؟ کیا یہ دس درہم کے ادھار یا  زمین کے ٹکڑے  یا کسی اونٹ کے سودے  کی ضمانت کا معاملہ ہے؟  ادھر تو ایک گردن کی ضمانت دینے کی بات ہے
جسے تلوار سے اڑا دیا جانا ہے۔

اور کوئی ایسا بھی تو نہیں ہے جو اللہ کی شریعت کی تنفیذ کے معاملے پر عمرؓسے اعتراض  کرے، یا پھر اس شخص کی سفارش کیلئے ہی کھڑا ہو جائے۔ اور کوئی ہو بھی نہیں سکتا جو سفارشی بننے کی سوچ سکے۔

محفل میں موجود  صحابہ پر ایک خاموشی سی چھا گئی ہے، اس صورتحال سے خود عمر ؓ  بھی متأثر ہیں۔ کیوں کہ اس شخص کی حالت  نے سب کو ہی حیرت میں ڈال کر رکھ دیا ہے۔ کیا اس شخص کو واقعی قصاص کے طور پر قتل کر دیا جائے اور اس کے
بچے بھوکوں مرنے کیلئے چھوڑ دیئے جائیں؟  یا پھر اسکو بغیر ضمانتی کے واپس
جانے دیا  جائے؟  واپس نہ آیا تو مقتول کا خون رائیگاں جائے گا!

خود سیدنا   عمرؓ سر جھکائے افسردہ بیٹھے ہیں  ہیں اس صورتحال پر، سر اُٹھا کر التجا بھری
نظروں سے نوجوانوں کی طرف دیکھتے ہیں، معاف کر دو اس شخص کو۔

نہیں امیر المؤمنین، جو ہمارے باپ کو قتل کرے اسکو چھوڑ دیں، یہ تو ہو ہی نہیں
سکتا، نوجوان اپنا آخری فیصلہ بغیر کسی جھجھک کے سنا دیتے ہیں۔

عمرؓایک بار پھر مجمع کی طرف دیکھ کر بلند آواز سے پوچھتے ہیں ، اے لوگو ، ہے کوئی تم میں سے جو اس کی ضمانت دے؟

ابو ذر غفاری ؓاپنے زہد و صدق سے بھر پور بڑھاپے کے ساتھ کھڑے ہو کر کہتے ہیں میں ضمانت دیتا ہوں اس شخص کی!

سیدنا عمرؓکہتے ہیں ابوذر ، اس نے قتل کیا ہے۔

چاہے قتل ہی کیوں نہ کیا ہو، ابوذر ؓاپنا اٹل فیصلہ سناتے ہیں۔

عمرؓ: جانتے ہو اسے؟

ابوذرؓ: نہیں جانتا اسے۔

عمرؓ: تو پھر کس طرح ضمانت دے رہے ہو؟

ابوذرؓ: میں نے اس کے چہرے پر مومنوں کی صفات دیکھی ہیں، اور مجھے ایسا لگتا ہے یہ جھوٹ نہیں بول رہا، انشاء اللہ یہ لوٹ کر واپس آ جائے گا۔

عمرؓ: ابوذرؓدیکھ لو اگر یہ تین دن میں لوٹ کر نہ آیا تو مجھے تیری جدائی کا صدمہ دیکھنا پڑے گا۔

امیر المؤمنین، پھر اللہ مالک ہے۔ ابوذر اپنے فیصلے پر ڈٹے ہوئے جواب دیتے ہیں۔

سیدنا عمرؓسے تین دن کی مہلت پا کر وہ شخص رخصت ہو جاتا ہے، کچھ ضروری تیاریوں
کیلئے، بیوی بچوں کو الوداع کہنے، اپنے بعد اُن کے لئے کوئی راہ دیکھنے،
اور اس کے قصاص کی ادئیگی کیلئے قتل کئے جانے کی غرض سے لوٹ کر  واپس آنے
کیلئے۔

 
اور پھر تین راتوں کے بعد، عمر ؓبھلا کیسے اس امر کو بھلا پاتے، انہوں نے تو ایک ایک لمحہ گن کر کاٹا تھا، عصر کے وقت  شہر میں  (الصلاۃ جامعہ) کی منادی پھر جاتی ہے، نوجوان اپنے
باپ کا قصاص لینے کیلئے بے چین اور لوگوں کا مجمع اللہ کی شریعت کی تنفیذ
دیکھنے کے لئے جمع ہو چکا ہے۔

ابو ذرؓبھی تشریف لاتے ہیں اور آ کر عمرؓکے سامنے بیٹھ جاتے ہیں۔

کدھر ہے وہ آدمی؟ سیدنا عمرؓسوال کرتے ہیں۔

مجھے کوئی پتہ نہیں ہے یا امیر المؤمنین، ابوذرؓمختصر جواب دیتے ہیں۔

ابوذرؓآسمان کی طرف دیکھتے ہیں جدھر سورج ڈوبنے کی جلدی میں معمول سے سے زیادہ تیزی کے ساتھ جاتا دکھائی دے رہا ہے۔

محفل میں ہو کا عالم ہے، اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آج کیا  ہونے جا رہا ہے؟

یہ سچ ہے کہ ابوذرؓسیدنا عمرؓکے دل میں بستے ہیں، عمرسے ان کے جسم کا ٹکڑا  مانگیں تو عمردیر نہ کریں کاٹ کر ابوذرؓکے حوالے کر دیں، لیکن ادھر معاملہ شریعت کا ہے، اللہ کے احکامات کی بجا
آوری کا ہے، کوئی کھیل تماشہ نہیں ہونے جا رہا، نہ ہی کسی کی حیثیت یا
صلاحیت کی پیمائش ہو رہی ہے، حالات و واقعات کے مطابق نہیں  اور نہ ہی زمان و مکان کو بیچ میں لایا جانا ہے۔ قاتل نہیں آتا تو ضامن کی گردن جاتی نظر آ رہی ہے۔

مغرب سے چند لحظات پہلےوہ شخص آ جاتا ہے، بے ساختہ حضرت عمرکے منہ سے اللہ اکبر کی صدا نکلتی ہے، ساتھ ہی مجمع بھی اللہ اکبر کا ایک بھرپور نعرہ لگاتا ہے۔

عمراس شخص سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں اے شخص، اگر تو لوٹ کر نہ بھی آتا تو ہم
نے تیرا کیا کر لینا تھا، نہ ہی تو کوئی تیرا گھر جانتا تھا اور نہ ہی کوئی تیرا پتہ جانتا تھا!

امیر المؤمنین، اللہ کی قسم، بات آپکی نہیں ہے بات اس ذات کی ہے جو سب ظاہر و
پوشیدہ کے بارے میں جانتا ہے، دیکھ لیجئے میں آ گیا ہوں، اپنے بچوں کو
 پرندوں کے چوزوں کی طرح  صحراء میں تنہا چھوڑ کر، جدھر نہ درخت کا سایہ ہے اور نہ ہی پانی کا نام و نشان۔ میں قتل کر دیئے جانے کیلئے حاضر ہوں۔ مجھے بس یہ ڈر تھا کہیں کوئی یہ نہ کہہ دے کہ اب لوگوں میں سے وعدوں کا ایفاء
ہی اُٹھ گیا ہے۔

سیدنا عمرنے ابوذر کی طرف رخ کر کے پوچھا ابوذر، تو نے کس بنا پر اسکی ضمانت دے دی تھی؟

ابوذرنے کہا، اےعمر، مجھے اس بات کا ڈر تھا کہیں کوئی یہ نہ کہہ دے کہ ابلوگوں سے خیر ہی اٹھا لی گئی ہے۔

سید عمرنے ایک لمحے کیلئے توقف کیا اور پھر ان دو نوجوانوں سے پوچھا کہ کیا کہتے ہو اب؟

نوجوانوں نے روتے ہوئے جواب دیا، اے امیر المؤمنین، ہم اس کی صداقت کی وجہ سے اسے
معاف کرتے ہیں، ہمیں اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں کوئی یہ نہ کہہ دے کہ اب
لوگوں میں سے عفو اور درگزر ہی اُٹھا لیا گیا ہے۔

 

سیدناعمر اللہ اکبر پکار اُٹھے اور آنسو انکی ڈاڑھی کو تر کرتے نیچے گر رہے تھے۔۔۔۔

اے نوجوانو! تمہاری عفو و درگزر پر اللہ تمہیں جزائے خیر دے۔

اے ابو ذر! اللہ تجھے اس شخص کی مصیبت میں مدد پر جزائے خیر دے۔

اور اے شخص،  اللہ تجھے اس وفائے عہد و صداقت پر جزائے خیر دے۔

اور اے امیر المؤمنین، اللہ تجھے تیرے عدل و رحمدلی پر جزائے خیر دے۔

محدثین میں سے ایک یوں کہتے ہیں، قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے، اسلام اور ایمان کی سعادتیں تو عمرکے کفن کے ساتھ ہی دفن ہو گئی تھیں۔
 
اور اے اللہ، جزائے خیر دینا انکو بھی، جن کو یہ ایمیل اچھی لگے اور وہ اسے آگے اپنے دوستوں کو بھیجیں ۔ آمین یا رب العالمین۔

                    

*SONYAKHAN*

_________sonya kh____________sonya kha
______sonya khansony_______sonya khansonya
____sonya khansonya kha___sonya khansonya kha
___sonya khansonya khansonya khanso_______sony
__sonya khansonya khansonya khanso_________sony
_sonya khansonya khansonya khansonya _______sony
_sonya khansonya khansonya khansonya khan______s
sonya khansonya khansonya khansonya khansony__son
sonya khansonya khansonya khansonya khansonya k_s
sonya khansonya khansonya khansonya khansonya kha
sonya khansonya khansonya khansonya khansonya kha
_sonya khansonya khansonya khansonyakhansonya k
__sonya khansonya khansonya khansonya khansonya
____sonya khansonya khansonya khansonya khanso
______sonya khansonya khansonya khansonya k
_________sonya khansonya khansonya khans
____________sonya khansonya khansonya
______________sonyakhansonya khan
_________________sonya khanson
___________________sonya kha
_____________________sonya
______________________sony

__._,_.___
Recent Activity:
      
VISIT RUKHSANA FM ONLINE RADIO
http://www.freewebs.com/rukhsanafm   

Enjoy your stay at Rukhsana Group.

Moderators Rukhsana Group:
Aika Rani, Mumtaz Ali, Sitara Ansari, Lilly, Akhtar,
Contact us at: Aika_Rani@Yahoo.Com
Rukhsana-owner@yahoogroups.com 
**********************************                      
.

__,_._,___
 
http://images2.fanpop.com/image/photos/10900000/Animated-Aum-hinduism-10922697-164-172.gif
 
<>_<>HUM PAYAAR KA SOUDA KARTE HAIN AIK BAAR<>_<>
 
Photobucket
 
 
http://images2.fanpop.com/image/photos/10900000/Animated-Aum-hinduism-10922697-164-172.gif
 
<>_<>GHOST RIDER <>_<>
 
 
      
 
 
Photobucket