[Attachment(s) from Aap Ka Dost included below]
حضرت عبداللہ بن خبیب فرماتے ہیں کہ ہم ایک سخت اندھیری اور بارش کی رات میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ڈھونڈھتے ہوئے نکلے (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں تشریف لے جا رہے ہم بھی آپ کو ڈھونڈھتے ہوئے نکلے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جائیں) چنانچہ ہم نے آپ کو پا لیا، آپ نے (اس وقت) فرمایا کہ پڑھو میں نے فرمایا کہ کیا پڑھوں! آپ نے فرمایا صبح اور شام کے وقت تین مرتبہ قل ہوا للہ احد ، قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس پڑھ لیا کرو یہ تمہیں ہر چیز سے کفایت کریں گی (یعنی ہر آفت و بلاء کو دفع کریں گی۔ ترمذی، ابوداؤد ، نسائی
مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 673
48 - فضائل قرآن کا بیان : (109)
معوذتین کی فضیلت
مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 673
48 - فضائل قرآن کا بیان : (109)
معوذتین کی فضیلت
Note: Those unable to read the urdu fonts please see the attachment
__._,_.___
Attachment(s) from Aap Ka Dost
1 of 1 Photo(s)
VISIT RUKHSANA FM ONLINE RADIO
http://www.freewebs.com/rukhsanafm
http://www.freewebs.com/rukhsanafm
http://www.freewebs.com/rukhsanafm
http://www.indiaonlinefm.com
http://www.indiaonlinefm.com
http://www.indiaonlinefm.com
***********************************
Enjoy your stay at Rukhsana Group.
Moderators Rukhsana Group:
Aika Rani, Lilly ,Mumtaz Ali
Contact us at: llolli_bobby@yahoo.com
Aika_Rani@Yahoo.Com
Rukhsana-owner@yahoogroups.com
**********************************
MARKETPLACE
.
__,_._,___
0 comments:
Post a Comment